عَنْ أَبِي مَالَك الْأَشْجَعِي، عن أَبِيه (طارق بن أَشْيَم)، قَالَ: كَانَ إِذَا أَسْلَمَ الرَّجْلُ كَانَ أَوَّلَ مَا يُعَلِّمنَا الصّلاة، أَوْ قَالَ: عَلَّمَهُ الصَّلَاةَ .
ابو مالك اشجعی اپنے والد( طارق بن اشیم) سے بیان كرتے ہیں كہتے ہیں كہ جب كوئی آدمی مسلمان ہوتا تو سب سے پہلی تعلیم جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم دیتے وہ نماز كی ہوتی
Silsila Sahih, Hadith(656)