Blog
Books



۔ (۶۵۵۱)۔ عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ قَتَلَ عَبْدَہُ قَتَلْنَاہُ وَ مَنْ جَدَعَہُ جَدَعْنَاہُ۔)) قَالَ یَحْیٰی: ثُمَّ نَسِیَ الْحَسَنُ بَعْدُ فَقَالَ: لَا یُقْتَلُ بِہِ۔ (مسند احمد: ۲۰۴۷۷)
۔ سیدنا سمرہ بن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے اپنے غلام کوقتل کیا، ہم اس کے بدلے اس کو قتل کریں گے اور جس نے اس کا کوئی عضو کاٹا، ہم بھی اس کا وہ عضو کاٹیں گے۔ اس کے بعد حسن راوی بھول گئے اور کہا: غلام کے بدلے مالک کو قتل نہیں کیا جائے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6551)
Background
Arabic

Urdu

English