۔ (۶۵۵۳)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ اَنَّ رَجُلًا مِنَ الْیَہُوْدِ قَتَلَ جَارِیَۃً مِنَ الْأَنْصَارِ عَلٰی حُلِیٍّ لَھَا ثُمَّ أَلْقَاھَا فِیْ قَلِیْبٍ وَرَضَخَ رَأْسَہَا بِالْحِجَارَۃِ فَاُخِذَ فَأُتِیَ بِہ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَأَمَرَ بِہِ أَنْ یُرْجَمَ حَتّٰییَمُوْتَ فَرُجِمَ حَتّٰی مَاتَ۔ (مسند احمد: ۱۲۶۹۶)
۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایکیہودی نے ایک انصاری کی لونڈی کو اس کے زیورا ت کے لالچ میں قتل کر دیا، پھر اس کو کنویں میں پھینک دیا، اس نے اس کا سر پتھر سے کچل دیا تھا، پھر اس آدمی کو گرفتار کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لایا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے رجم کرنے کا حکم دیا، پس اس کو سنگسار کیا گیا،یہاں تک کہ وہ مر گیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6553)