Blog
Books



۔ (۶۵۵۵)۔ (وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِمِثْلِ الطَّرِیْقِ الثَّانِیَۃِ اِلَّا أَنَّ قَتَادَۃَ قَالَ فِیْ حَدِیْثِہِ: فَاعْتَرَفَ الْیَہُوْدِیُّ۔ (مسند احمد: ۱۳۱۳۹)
۔ (تیسری سند) سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے ہی روایت ہے، یہ دوسری سند کی حدیث کی مانند ہے، البتہ اس میں قتادہ نے کہا ہے: اس یہودی نے قتل کرنے کا اعتراف کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6555)
Background
Arabic

Urdu

English