۔ (۶۵۷)۔عَنْ عَاصِمِ بْنِ لَقِیْطِ بْنِ صَبِرَۃَ عَنْ أَبِیہِ ؓ قَالَ: أَتَیْتُ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ: ((اِذَا تَوَضَّأْتَ فَخَلِّلِ الْأَصَابِعَ۔)) (مسند أحمد: ۱۶۴۹۴)
ٍسیدنا لقیط بن صبرہؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہے: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا: جب تو وضو کرے، تو انگلیوں کا خلال کیا کر۔
Musnad Ahmad, Hadith(657)