۔ (۶۵۶۶)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: مَا رُفِعَ اِلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَمْرٌ فِیْہِ الْقِصَاصُ اِلَّا أَمَرَ فِیْہِ بِالْعَفْوِ۔ (مسند احمد: ۱۳۲۵۲)
۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جب بھی قصاص والا معاملہ پیش کیا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہلے معاف کرنے کا حکم دیتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6566)