Blog
Books



۔ (۶۵۸۵)۔ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ أَوْسٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ اَصْحَابِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خَطَبَ یَوْمَ فَتْحِ مَکَّۃَ فَذَکَرَ حَدِیْثًا وَفِیْہِ: ((أَلَا وَإِنَّ قَتِیْلَ خَطَأٍ الْعَمْدِ بِالسَّوْطِ وَالْعَصَا وَالْحَجَرِ دِیَۃٌ مُغَلَّظَۃٌ مِائَۃٌ مِنَ الْاِبِلِ مِنْہَا أَرْبَعُوْنَ فِیْ بُطُوْنِہَا أَوْلَادُھَا (وَفِیْ لَفْظٍ) أَرْبَعُوْنَ مِنْ ثَنِیَّۃٍ اِلٰی بَازِلِ عَامِہَا کُلُّہُنَّ خَلِفَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۱۵۴۶۳)
۔ قاسم بن ربیعہ نے اس حدیث کو یوں بیان کیا: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کوڑے، لاٹھی اور پتھر سے ہو جانے والے خطأ عمد کے مقتول کی دیت سو اونٹ ہے، ان میں سے چالیس اونٹنیاں گابھن ہوں گی، جس نے ایک اونٹ بھی زائد طلب کیا، وہ جاہلیت والوں میں سے ہو گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6586)
Background
Arabic

Urdu

English