۔ (۶۵۸۷)۔ وَعَنْہُ اَیُضًا عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِقَرِیْبٍ مِنْ ذَالِکَ اِلَّا أَنَّہُ قَالَ: ((مِائَۃٌ مِنَ
الْاِبِلِ ثَلَاثُوْنَ حِقَّۃً وَثَلَاثُوْنَ جَذَعَۃً وَثَلَاثُوْنَ بِنَاتِ لَبُوْنٍ وَأَرْبَعُوْنَ ثَنِیَّۃً خَلِفَۃً اِلٰی بَازِلِ عَامِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۴۶۵)
۔ یہ بھی مذکورہ بالا حدیث کے قریب قریب ہی ہے، البتہ اس میں ہے: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کل سو اونٹ ہوں گے، ان میں سے تیس حِقّے، تیس جذعے، تیس بنت ِ لبون اور چالیس اونٹنیاں ثَنِیّۃ سے بَازِل تک ہوں، لیکن ہوں گابھن۔
Musnad Ahmad, Hadith(6587)