Blog
Books



۔ (۶۶۰۰)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: لَمَّا دَخَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَکَّۃَ عَامَ الْفَتْحِ قَامَ فِی النَّاسِ خَطِیْبًا (فَذَکَرَ حَدِیْثًا طَوِیْلًا فِیْہِ): ((دِیَۃُ الْکَافِرِ نِصْفُ دِیَۃِ الْمُسْلِمِ۔)) (مسند احمد: ۶۶۹۲)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب فتح مکہ کے سال مکہ میں داخل ہوئے تو لوگوں کے سامنے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خطاب کرنے کیلئے کھڑے ہوئے، … یہ ایک طویل حدیث ہے…، اس میں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کافر کی دیت مسلمان کی دیت سے نصف ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6600)
Background
Arabic

Urdu

English