۔ (۶۶۰۲)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((یُؤَدَّی الْمُکَاتَبُ بِحِصَّۃِ مَا أَدّٰی دِیَۃَ الْحُرِّوَمَا بَقِیَ دِیَۃَ عَبْدٍ۔)) (مسند احمد: ۳۴۸۹)
۔ (دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مکاتب جتنی ادائیگی کر چکا ہو، اس کی اتنی آزاد کی دیت ادا کی جائے گی اور جتنی قسطیں باقی ہوں، اتنی غلام کی دیت دی جائے گی۔
Musnad Ahmad, Hadith(6602)