۔ (۶۶۰۳)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((یُؤَدَّی الْمُکَاتَبُ بِقَدْرِ مَا أَدّٰی دِیَۃَ الْحُرِّ وَبِقَدْرِ مَا رَقَّ دِیَۃَ الْعَبْدِ۔)) (مسند احمد: ۲۳۵۶)
۔ (تیسری سند)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مکاتَب کی ادائیگی کے مطابق آزاد کی دیت ادا کی جائے گی اور جتنا حصہ وہ غلام ہو گا، اتنے حصے کی غلام کی دیت ادا کی جائے گی۔
Musnad Ahmad, Hadith(6603)