Blog
Books



۔ (۶۶۱۶)۔ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ اَنَّ غُلَامًا لِأُنَاسٍ فُقَرَائَ قَطَعَ أُذُنَ غُلَامٍ لِأُنَاسٍ أَغْنِیَائَ، فَأَتٰی أَھْلُہُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالُوْا: یَا نَبِیَّ اللّٰہِ! اِنَّا نَاسٌ فُقَرَائُ فَلَمْ یَجْعَلْ عَلَیْہِ شَیْئًا۔ (مسند احمد: ۲۰۱۷۳)
۔ سیدنا عمران بن حصین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے فقیر لوگوں کے غلام نے مالدار لوگوں کے غلام کا کان کاٹ دیا، اس کے مالک نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آئے اور شکایت کی، لیکن کان کاٹنے والے غلام کے مالکوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہم فقیر لوگ ہیں، ہمارے پاس کچھ نہیں، پس آپ نے ان پر کوئی دیت نہ ڈالی۔
Musnad Ahmad, Hadith(6616)
Background
Arabic

Urdu

English