۔ (۶۶۳۲)۔ عَنِ ابْنِ خُزَیْمَۃَ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَنْ أَصَابَ ذَنْبًا أُقِیْمَ عَلَیْہِ حَدُّ ذَالِکَ الذَّنْبِ فَہُوَ کَفَّارَتُہُ۔)) (مسند احمد: ۲۲۲۲۰)
۔ سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی گناہ کا ارتکاب کیا اور پھر اس پر اس گناہ کی حدّ نافذ کر دی گئی تو وہ اس کے لیے کفارہ ثابت ہو گی۔
Musnad Ahmad, Hadith(6632)