۔ (۶۶۳۹)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) فَذَکَرَ مَعْنَاہُ وَقَالَ: کَأَنَّمَا أُسِفَّ وَجْہُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذُرَّ عَلَیْہِ رَمَادٌ۔ (مسند احمد: ۴۱۶۹)
۔ (دوسری سند) اسی طرح کی روایت ہے، البتہ اس میں ہے: ایسے لگ رہا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چہرہ متغیر ہو گیا ہے اور آپ کے چہرے پر راکھ ڈال دی گئی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6639)