۔ (۶۶۶)۔عَنْ طَلْحَۃَ الأَیَامِیِّ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ أَ نَّہُ رَاٰی رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَمْسَحُ رَأْسَہُ حَتّٰی بَلَغَ الْقَذَالَ وَمَا یَلِیْہِ بِمُقَدَّمِ الْعُنُقِ
بِمَرَّۃٍ، قَالَ: الْقَذَالُ سَالِفَۃُ الْعُنُقِ۔ (مسند أحمد: ۱۶۰۴۷)
ان کے دادے (سیدنا عمرو بن کعب یا کعب بن عمروؓ) سے مروی ہے کہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سر کا مسح کیا، یہاں تک کہ سر کے پچھلے حصے اور اس کے ساتھ ملے ہوئے گردن کے اگلے حصے کا ایک دفعہ مسح کیا۔ راوی نے کہا: گردن کے پچھلے حصے کو قَذَال کہتے ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(666)