۔ (۶۶۵۶)۔ عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ لِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا تُتْبِعِ النَّظْرَ النَّظْرَ، فَاِنَّ الْأُوْلٰی لَکَ وَلَیْسَ لَکَ الْأَخِیْرَۃُ۔)) (مسند احمد: ۱۳۶۹)
۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: نظر کے پیچھے نظر نہ لگانا، پہلی نظر تو معاف ہے، جبکہ دوسری کی تجھے اجازت نہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(6656)