۔ (۶۶۷۵)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا یُبَاشِرُ الرَّجُلُ الرَّجُلَ وَلَا
الْمَرْأَۃُ الْمَرْأَۃَ۔)) (مسند احمد: ۲۸۷۱)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آدمی، آدمی کے ساتھ اور عورت، عورت کے ساتھ آپس میں مل کر نہ سوئیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(6675)