۔ (۶۶۸۹)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ قَضٰی فِیْمَنْ زَنٰی وَلَمْ یُحْصِنْ أَنْ یُّنْفٰی عَامًا مَعَ الْحَدِّ عَلَیْہِ۔ (مسند احمد: ۹۸۴۵)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غیر شادی شدہ زانی کے بارے میںیہ فیصلہ کیا اسے حد کے ساتھ ساتھ ایک سال کے لئے جلاوطن بھی کیا جائے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6689)