۔ (۶۷۲۰)۔ عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ أَنَّ أَمَۃً لَھُمْ زَنَتْ فَحَمَلَتْ فَأَتٰی عَلِیٌّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَأَخْبَرَ، فَقَالَ
لَہُ: ((دَعْہَا حَتّٰی تَلِدَ وَتَضَعَ ثُمَّ اجْلِدْھَا۔)) (مسند احمد: ۶۷۹)
۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ان کی ایک لونڈی نے زنا کیا اور اس کی وجہ سے وہ حاملہ ہوگئی، میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس کی خبر دی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسے وضع حمل تک چھوڑ دو، پھر اسے حد لگانا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6720)