۔ (۶۷۲۵)۔ عَنْ اَبِیْ ذَرٍّ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رَجَمَ امْرَأَۃً، فَأَمَرَنِی أَنْ أَحْفِرَلَھَا فَحَفَرْتُ لَھَا إِلٰی سُرَّتِیْ۔ (مسند احمد: ۲۱۸۷۸)
۔ سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک عورت کو رجم کیا اور مجھے حکم دیا کہ میں اس کے لئے گڑھا کھودوں، پس میں نے اپنی ناف تک گہرا گڑھا کھودا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6725)