۔ (۶۷۳۱)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اُقْتُلُوْا الْفَاعِلَ وَالْمَفْعُوْلَ بِہِ فِیْ عَمَلِ قَوْمِ لُوْطٍ وَالْبَہِیْمَۃَ
وَالْوَاقِعَ عَلَی الْبَہِیْمَۃِ، وَمَنْ وَقَعَ عَلٰی ذَاتِ مَحْرَمٍ فَاقْتُلُوْہْ۔)) (مسند احمد: ۲۷۲۷)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قوم لوط کے عمل میں ملوث فاعل اور مفعول دونوں کوقتل کر دو اور جانور کو بھی قتل کر دو اور جو جانور پر واقع ہو ا ہے، اس کو بھی قتل کر دو اور جو ذی محرم سے زنا کرے، اسے بھی قتل کر دو۔
Musnad Ahmad, Hadith(6731)