۔ (۶۷۳۴)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((اِنَّ اَخْوَفَ مَا أَخَافُ عَلٰی أُمَّتِیْ عَمَلُ قَوْمِ لُوْطٍ۔)) (مسند احمد: ۱۵۱۵۹)
۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے اپنی امت پر سب سے زیادہ جس چیز کا ڈر ہے، وہ قوم لوط کا فعل ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6734)