۔ (۶۷۳۶)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أَمَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِرَجْمِ الْیَہُوْدِیِّ وَالْیَہُوْدِیَّۃِ عِنْدَ بَابِ مَسْجِدٍ، فَلَمَّا وَجَدَ الْیَہُوْدِیُّ مَسَّ الْحِجَارَۃِ قَامَ عَلٰی صَاحِبَتِہِ فَحَنَا عَلَیْہَایَقِیْہَا مَسَّ الْحِجَارَۃِ حَتّٰیقُتِلَا جَمِیْعًا، فکَانَ مِمَّا صَنَعَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ لِرَسُوْلِہِ فِیْ تَحْقِیْقِ الزِّنَا مِنْہُمَا۔ (مسند احمد: ۲۳۶۸)
۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایکیہودی مرد اور ایکیہودی عورت کو اپنی مسجد کے دروازے کے نزدیک رجم کرنے کا حکم دیا، جب یہودی کو پتھر لگنے کی تکلیف ہوئی تو وہ کھڑا ہو کر اپنی سہیلی پر جھک گیا، تاکہ اس کو پتھروں کی تکلیف سے بچائے،یہاں تک کہ ان دونوںکوقتل کر دیا گیا، اللہ تعالی نے اپنے رسول کے لیے جو کچھ کیا، وہ ان دونوں سے زنا کو ثابت کرنے کے لیے تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6736)