۔ (۶۷۳۷)۔ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّ
النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رَجَمَ یَہُوْدِیًّا وَقَالَ: ((اَللّٰھُمَّ إِنِّی أُشْہِدُکَ أَنِّی اَوَّلُ مَنْ أَحْیَا سُنَّۃً قَدْ أَمَاتُوْھَا۔)) (مسند احمد: ۱۸۸۶۶)
۔ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایکیہودی کو رجم کیا اور پھر فرمایا: اے اللہ! میں تجھے گواہ بناتا ہوں کہ میں وہ پہلا شخص ہوں، جس نے اس سنت کو زندہ کیا، جسے ان لوگوں نے مٹا دیا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6737)