۔ (۶۷۳۹)۔ حَدَّثَنَا ھُشَیْمٌ قَالَ الشَّیْبَانِیُّ: أَخْبَرَنِیْ قَالَ: قُلْتُ لِاِبْنِ اَبِیْ أَوْفٰی: رَجَمَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟ قَالَ: نَعَمْ، یَہُوْدِیًّا وَیَہُوْدِیَّۃً، قَالَ: قُلْتُ: بَعْدَ نُزُوْلِ النُّوْرِ أَوْ قَبْلَہَا؟ قَالَ: لَا أَدْرِیْ۔ (مسند احمد: ۱۹۳۳۷)
۔ شیبانی سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے کہا: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رجم کیا تھا؟ انہوں نے کہا: جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہودی مرد اور یہودی عورت کو رجم کیا تھا۔ میں نے کہا: سورۂ نور کے نزول سے پہلے کیا تھا یا بعد میں، انھوں نے کہا: اس کا تو مجھے علم نہیں ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6739)