۔ (۶۷۵)۔وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَی الْخُفَّیْنِ وَعَلٰی الْخِمَارِ یَعْنِیْ الْعِمَامَۃَ۔ (مسند أحمد: ۲۲۷۸۳)
سیدنا ثوبانؓ سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وضوکرتے ہوئے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موزوں اور پگڑی پر مسح کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(675)