۔ (۶۷۶)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ أُمَیَّۃَ الضَّمْرِیِّ ؓ أَنَّہُ رَاٰی رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَسَحَ عَلَی الْخُفَّیْنِ وَالْعِمَامَۃِ (وَفِیْ لَفْظٍ:) قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَمْسَحُ عَلٰی الْخُفَّیْنِ وَالْخِمَارِ۔ (مسند أحمد: ۱۷۳۷۷)
سیدنا عمرو بن امیہ ضمریؓ سے مروی ہے کہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں اور پگڑی پر مسح کرتے ہوئے دیکھا۔ ایک روایت میں ہے: وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں اور پگڑی پر مسح کرتے ہوئے دیکھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(676)