۔ (۶۷۶۵)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ (وقَالَ مَرَّۃً: إِذَا سَرَقَ) فَبِعْہُ وَلَوْ بِنَشٍّ۔)) وَالنَّشُّ: نِصْفُ الْأُوْقِیَّۃِ۔ (مسند احمد: ۹۰۱۸)
۔ (دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب غلام بھاگ جائے، راوی نے ایک بار یہ الفاظ کہے: جب غلام چوری کرے تو اسے فروخت کر دے، اگرچہ بیس درہم کے عوض فروخت کرنا پڑے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6765)