عَنْ أَنَس بن مالك الأشعري: كَانَ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يُحِبُّ أَنْ يَلِيَهُ الْمُهَاجِرُونَ وَالْأَنْصَارُ لِيَحْفَظُوا عَنْهُ .
انس بن مالك اشعریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس بات كو پسند كرتے تھے كہ مہاجرین و انصار آپ صلی اللہ علیہ وسلم كے قریب رہیں تاكہ وہ آپ كی حفاظت كر سكیں یا آپ سے سیکھ سکیں۔( )
Silsila Sahih, Hadith(683)