۔ (۶۸۲۱)۔ عَنْ اَبِیْ بُرْدَۃَ الظَّفَرِیِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((یَخْرُجُ مِنَ الْکَاھِنِیْنَ رَجُلٌ یَدْرُسُ الْقُرْآنَ دِرَاسَۃً لَایَدْرُسُہَا أَحَدٌ یََکُوْنُ بَعْدَہُ۔)) (مسند احمد: ۲۴۳۷۷)
۔ سیدنا ابو بردہ ظفری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کاہنوں میں سے ایک آدمی ظاہر ہوگا، وہ قرآن مجید کو اس انداز میں پڑھے گا کہ اس کے بعد اس جیسا اور کوئی نہیں پڑھے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6821)