Blog
Books



۔ (۶۸۷۳)۔ (وعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: رَاَیْتُ مُحَمَّدَ بْنَ مَسْلَمَۃَیُطَارِدُ بُثَیْنَۃَ ابْنَۃَ الضَّحَّاکِ اُخْتَ اَبِیْ جَبِیْرَۃَ الضَّحَّاکِ وَھِیَ عَلٰی إِجَّارٍ لَھُمْ، فَذَکَرَ الْحَدِیْثَ۔ (مسند احمد: ۱۸۱۳۹)
۔ (دوسری سند) وہ کہتے ہیں: میں نے محمد بن مسلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو دیکھا کہ وہ ابو جبیرہ کی بہن بثینہ بنت ضحاک کو دیکھنے کی کوشش کر رہے تھے، جبکہ وہ ان کی اس چھت پر تھی، جس پر کوئی آڑ نہیں تھی، … الحدیث۔
Musnad Ahmad, Hadith(6873)
Background
Arabic

Urdu

English