Blog
Books



۔ (۶۸۸۹)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اسْتَأْمِرُوْا النِّسَائَ فِیْ إِبْضَاعِہِنَّ۔)) قِیْلَ: إِنَّ الْبِکْرَ تَسْتَحْیِیْ أَنْ تَکَلَّمَ، قَالَ: ((سُکُوْتُہَا إِذْنُہَا۔)) (مسند احمد: ۲۶۱۹۱)
۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عورتوں سے ان کے وجود کی شادی میں مشورہ کیا کرو۔ کسی نے کہا: کنواری بچی تو بات کرنے سے ہی شرماتی ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس کی خاموشی اس کی اجازت ہو گی۔
Musnad Ahmad, Hadith(6889)
Background
Arabic

Urdu

English