۔ (۶۹۰۱)۔ وَعَنْہُ اَیُضًا اَنَّ جَارِیَۃَ بِکْرًا اَتَتِ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَذَکَرَتْ أَنَّ أَبَاھَا زَوَّجَہَا وَھِیَ کَارِھَۃٌ فَخَیَّرَھَا النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۲۴۶۹)
۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ ایک کنواری لڑکی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی اور کہا کہ اس کے با پ نے ایسے آدمی سے اس کی شادی کر دی ہے، جس کو وہ ناپسند کرتی ہے، پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے رہنے یا نہ رہنے کا اختیار دے دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6901)