۔ (۶۹۰۳)۔ عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((ثَلَاثَۃٌیَاعَلِیُّ! لَا تُؤَخِّرُھُنَّ، الصَّلَاۃُ إِذَا آذَنَتْ، وَالْجَنَازَۃُ اِذَا حَضَرَتْ، وَالْأَیَّمُ اِذَا وَجَدْتَ کُفُوًا)) (مسند احمد:۸۲۸)
۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: : اے علی! تین کاموں میں تاخیر نہ کرنا:(۱)نماز کو ،جب اس کو وقت ہو جائے، (۲) جنازہ کو جب وہ حاضر ہو جائے اور (۳) عورت کی شادی کو، جب اس کا کفو اور ہمسر مل جائے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6903)