Blog
Books



۔ (۶۹۰۹)۔ (ومِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: عَلَّمَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خُطْبَتَیْنِ خُطْبَۃَ الْحَاجَۃِ وَخُطْبَۃَ الصَّلَاۃِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ أَوْ إِنَّ الْحَمْدَ لِلّٰہِ نَسْتَعِیْنُہُ، فَذَکَرَ مَعْنَاہُ۔ (مسند احمد: ۳۷۲۱)
۔ (دوسری سند) سیدنا عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں دو قسم کے خطبات سکھائے، ایک خطبۂ حاجت اور دوسرا خطبۂ نماز،خطبۂ حاجت یہ ہیں: بیشک ساری تعریف اللہ تعالی کے لیے ہے، ہم اس سے مدد طلب کرتے ہیں، … …۔ پھر مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت ذکر کی۔
Musnad Ahmad, Hadith(6909)
Background
Arabic

Urdu

English