۔ (۶۹۳۷)۔ عَنْ صُہَیْبِ بْنِ سِنَانٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَیُّمَا رَجُلٍ أَصْدَقَ امْرَأَۃً
صَدَاقًا، وَاللّٰہُ یَعْلَمُ أَنَّہ لَا یُرِیْدُ أَدَائَہُ اِلَیْہَا، فَغَرَّھَا بِاللّٰہِ وَاسْتَحَلَّ فَرْجَہَا بِالْبَاطِلِ، لَقِیَ اللّٰہَ یَوْمَیَلْقَاہُ، وَھُوَ سَارِقٌ۔)) (مسند احمد: ۱۹۱۴۰)
۔ سیدنا صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس آدمی نے عورت کے لیے حق مہر مقرر کیا اور اللہ تعالییہ جانتا ہو کہ وہ اس کو ادا کرنے کا ارادہ ہی نہیں رکھتا، اس طرح وہ اللہ کے نام پر عورت کو دھوکا دیتا ہے اور اس کی شرم گاہ کو باطل طریقے سے حلال کر لیتا ہے، یہ آدمی جس دن اللہ تعالی سے ملاقات کرے گا، اس دن وہ چور شمار ہوگا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6937)