Blog
Books



۔ (۶۹۴۰)۔عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: جَہَّزَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَاطِمَۃَ فِیْ خَمِیْلٍ وَقِرْبَۃٍ وَوِسَادَۃِ أدَمٍ حَشْوُھَا لِیْفُ الْإِذْخَرِ۔ (مسند احمد: ۶۴۳)
۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدنا فاطمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کو جہیز میںیہ اشیاء دی تھیں: ایک چادر، ایک مشک اور چمڑے کا ایک تکیہ، جس کی بھرائی اذخر گھاس کے پتوں سے کی گئی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(6940)
Background
Arabic

Urdu

English