Blog
Books



۔ (۶۹۴۱)۔(عَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) مِثْلَہُ وَفِیْہِ: وَوِسَادَۃُ اَدَمِ حَشْوُھَا اِذْخَرٌ، قَالَ اَبُوْ سَعِیْدٍ: لِیْفٌ۔(مسند احمد: ۷۱۵)
۔ (دوسری سند) اسی کی مانند ہے، البتہ اس میں ہے:ایک چمڑے کا تکیہ تھا، جس کی بھرائی اذخر گھاس سے کی گئی تھی، ابو سعید نے کہا: اذخر گھاس کے پتوں سے کی گئی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(6941)
Background
Arabic

Urdu

English