Blog
Books



۔ (۶۹۴۲)۔(وعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لَمَّا زَوَّجَہُ فَاطِمَۃَ بَعَثَ مَعَہَا بِخَمِیْلَۃٍ وَوِسَادَۃٍ مِنْ أَدَمٍ حَشْوُھَا لِیْفٌ، وَرَحَیَیْنِ وَسِقَائٍ وَجَرَّتَیْنِ۔ (مسند احمد: ۸۱۹)
۔ (تیسری سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جب سیدنا فاطمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کی شادی کی تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کو یہ سامان دیا: ایک چادر، چمڑے کا ایک تکیہ، جس میں پتے بھرے گئے تھے،دو چکیاں، ایک مشک اور دو گھڑے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6942)
Background
Arabic

Urdu

English