۔ (۶۹۴۵)۔(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍٍ) اَنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَہٰی أَنْ تُنْکَحَ الْمَرْأَۃُ عَلٰی عَمَّتِہَا أَوْ خَالَتِہَا۔(مسند احمد: ۳۵۳۰)
۔ (دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے منع فرمایا ہے کہ کسی عورت سے اس کی پھوپھییا خالہ کی موجودگی میں شادی کی جائے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6945)