Blog
Books



۔ (۶۹۴۹)۔ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَنْہٰی، فَذَکَرَ خِصَالًا نَہٰی النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْہَا مِنْہَا وَأَنْ یُجْمَعَ بَیْنَ الْمَرْأَۃِ وَخَالَتِہَا وَبَیْنَ الْمَرْأَۃِ وَعَمَّتِہَا۔ (مسند احمد: ۱۱۶۶۰)
۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کچھ امور سے منع کیا، پھر انھوں نے ان امور کو شمار کیا، ان میں سے ایک چیزیہ تھی: لڑکی اور اس کی خالہ اور لڑکی اور اس کی پھوپھی کو ایک نکاح میں جمع کرنا۔ یعنییہ ان امور میں سے تھا، جن سے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے منع کیا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6949)
Background
Arabic

Urdu

English