Blog
Books



۔ (۶۹۵۴)۔ وَعَنْ یَزِیْدَ بنِ الْبَرَائِ عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: لَقِیْتُ خَالِیْ، فَذَکَرَ الْحَدِیْثَ الْمُتَقَدِّمَ وَفِیْ آخِرِہِ: قَالَ أَبُوْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ: مَا حَدَّثَ اَبِیْ عَنْ اَبِیْ مَرْیَمَ عَبْدِ الْغَفَّارِ اِلَّا ھٰذَا الْحَدِیْثَ لِعِلَّتِہِ۔ (مسند احمد: ۱۸۸۱۱)
۔ سیدنا براء بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں:میں اپنے ماموں کو اس حال میں ملا کہ ان کے پاس ایک جھنڈا تھا، میں نے کہا: آپ کہاں جا رہے ہیں: انھوں نے کہا: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے ایک ایسے آدمی کی طرف بھیجا ہے، جس نے اپنے باپ کی وفات کے بعد اس کی بیوی سے نکاح کر لیا ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے اس لئے بھیجا کہ میں اس کی گردن اڑا دو، یا اس کو قتل کر دوں اور اس کا مال لوٹ لاؤں۔
Musnad Ahmad, Hadith(6954)
Background
Arabic

Urdu

English