Blog
Books



۔ (۶۹۷۶)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اَنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا تُحَرِّمُ الْمَصَّۃُ وَلَا الْمَصَّتَانِ۔)) (مسند احمد: ۲۶۳۳۲)
۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک دفعہ پینایا دو دفعہ پینا حرام نہیں کرتا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6976)
Background
Arabic

Urdu

English