Blog
Books



۔ (۶۹۷۹)۔ وَعَنْھَا اَیْضًا سَأَلَ رَجُلٌ النَّبِیَّa (وَفِیْ لَفْظٍ: اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سُئِلَ) أَ تُحَرِّمُ الْمَصَّۃُ؟ قَالَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا۔)) (مسند احمد: ۲۷۴۲۴)
۔ سیدہ ام فضل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اس طرح بھی بیان کرتی ہیں کہ ایک آدمی نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سوال کیا کہ کیا ایک دفعہ دودھ پینے سے حرمت ثابت ہو جاتی ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نہیں، ثابت نہیں ہوتی۔
Musnad Ahmad, Hadith(6979)
Background
Arabic

Urdu

English