۔ (۶۹۸۳)۔ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ حَجَّاجٍِ عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: قُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! مَا یُذْھِبُ عَنِّیْ مَذَمَّۃَ الرَّضَاعِ؟ قَالَ: ((غُرَّۃٌ، عَبْدٌ أَوْ أَمَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۱۵۸۲۵)
۔ سیدنا حجاج رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کونسی چیز ہے، جو دودھ پلانے والی کے حق کو مجھ سے ادا کر سکتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک غلام یا ایک لونڈی۔
Musnad Ahmad, Hadith(6983)