Blog
Books



۔ (۶۹۸۹)۔ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ أَنَّہ، سَمِعَ أَبَاہُ عَلِیَّ بْنَ اَبِیْ طَالِبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ لِاِبْنِ عَبَّاسٍ: وَبَلَغَہُ أَنَّہ رَخَّصَ فِیْ مُتْعَۃِ النِّسَائِ، فَقَالَ لَہُ عَلِیُّ بْنُ اَبِیْ طَالِبٍ: اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَدْ نَہٰی عَنْہَا یَوْمَ خَیْبَرَ وَعَنْ لُحُوْمِ الْحُمُرِ الْأَھْلِیَّۃِ۔ (مسند احمد: ۱۲۰۴)
۔ سیدنا علی بن ابی طالب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ جب ان کو سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما کے حوالے سے اس بات کا علم ہوا کہ وہ متعہ کی رخصت دیتے ہیں تو انھوں نے ان کو کہا:نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خیبر کے دن متعہ اور گھریلو گدھوں کے گوشت سے منع کر دیا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6989)
Background
Arabic

Urdu

English