Blog
Books



۔ (۶۹۹۴)۔ عَنِ الزُّھْرِیِّ قَالَ: تَذَاکَرْنَا عِنْدَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیْزِ الْمُتْعَۃَ مُتْعَۃَ النِّسَائِ، فقَالَ رَبِیْعُ بْنُ سَبْرَۃَ: سَمِعْتُ اَبِیْیَقُوْلُ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِیْ حَجَّۃِ الْوَدَاعِ یَنْہٰی عَنْ نِکَاحِ الْمُتْعَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۵۴۱۳)
۔ امام زہری کہتے ہیں: ہم نے عمر بن عبد العزیز کے پاس متعہ کا ذکرکیا، ربیع بن سبرہ نے کہا: میں نے اپنے باپ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حجۃالوداع کے موقع پر متعہ کا نکاح حرام قرار دیا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6994)
Background
Arabic

Urdu

English