۔ (۶۹۹۷)۔ عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ قَالَ: لَعَنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صَاحِبَ الرِّبَا وَآکِلَہُ وَشَاھِدَیْہِ
وَالْمُحَلِّلَ وََالْمُحَلَّلَ لَہُ۔ (مسند احمد: ۷۲۱)
۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان افراد پر لعنت کی ہے: سود والا (یعنی دینے والا)، سود کھانے والا، اس کے دو گواہ،حلالہ کرنے والا اور جس کے لئے حلالہ کیا جائے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6997)