۔ (۷۰۱۶)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: أَسْلَمْتُ وَعِنْدِیْ اِمْرَأَتَانِ أُخْتَانِ
فَأَمَرَنِی النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنْ أُطَلِّقَ إِحْدَاھُمَا۔ (مسند احمد: ۱۸۲۰۵)
۔ (دوسری سند) وہ کہتے ہیں: جب میں اسلام لایا تو میری دو بیویاں تھیں اور وہ دونوں بہنیں تھیں،نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں ان میں سے ایک کو طلاق سے دوں۔
Musnad Ahmad, Hadith(7016)