Blog
Books



۔ (۷۰۱۷)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: رَدَّ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم زَیْنَبَ ابَنَتَہُ عَلٰی زَوْجِہَا اَبِی الْعَاصِ بْنِ الرَّبِیْعِ بِالنِّکَاحِ الْأَوَّلِ وَلَمْ یُحْدِثْ شَیْئًا۔ (مسند احمد: ۱۸۷۶)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنی بیٹی سیدنا زینب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کو پہلے نکاح کے ساتھ ہی ان کے خاوند سیدنا ابو عاص بن ربیع کے سپرد کر دیا تھا اور کوئی نیا نکاح نہیں کیا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(7017)
Background
Arabic

Urdu

English